the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ای میل کے معاملات کی مزید تفتیش نہیں کرائیں گے تاکہ وہ اس اس خوفناک صدمے سے باہر آ سکیں۔ٹرمپ کے سینئر مشیرکیلیان کا نوے نے بتایا کہ ٹرمپ اب انتخابات جیتنے کے بعد اپنے اس وعدے کو پورا نہیں



کریں گے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ سابق وزیر خارجہ کے ای میل کی جانچ کے لئے خصوصی تفتیش کاروں کی تقرری کریں گے۔انہوں نے کہا، "مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کا منتخب کردہ صدر جو آپ کی پارٹی کا سربراہ بھی ہے، وہ آپ سے اپنی مدت شروع کرنے سے پہلے ہی یہ کہتا ہے کہ وہ ان الزامات پر آگے نہیں بڑھیں گے تو یہ ایک بڑا پیغام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.